جرمن سلور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چار حصے تانبہ اور ایک حصے قلعی کو ترکیب دے کر تیار کی ہوئی دھات۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چار حصے تانبہ اور ایک حصے قلعی کو ترکیب دے کر تیار کی ہوئی دھات۔